اختتام نیلام
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (قانون) آخری بولی کے بعد نیلام کا خاتمہ جس کے بعد قیمت میں زیادتی یا کمی نہ ہو سکے اور مال بولی بولنے والے کا ہو جای۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (قانون) آخری بولی کے بعد نیلام کا خاتمہ جس کے بعد قیمت میں زیادتی یا کمی نہ ہو سکے اور مال بولی بولنے والے کا ہو جای۔